: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،5اپریل(اعتمادنیوز)سابق تلگودیشم پارٹی کے لیڈر کے گھر گیس سلنڈر پھٹ پڑنے کی وجہ سے ایک بزرگ جوڑا ہلا ک ہوگیا۔پولیس کے مطابق 70سالہ پوٹی ریڈی اور اسکی65سالہ بیوی ہلاک ہوگئے۔سابق اسمبلی رکن مدن موہن
ریڈی کے گھر یہ حادثہ پیش آیا۔پوٹی ریڈی مدن موہن ریڈی کے گھر باورچی کی حیثیت سے کام کرتا تھا۔حادثہ کے وقت مدن موہن ریڈی کے افراد خاندان گھر میں موجود نہیں تھے۔سلنڈر کے پھٹنے سے گھر کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی فوت ہوگئے۔پولیس اہلکارونے موقع پر پہنچ کر جانچ کی۔